دبیر الانشا
معنی
١ - انشا پرداز، مضمون نگار۔ "مشہور شاعر تاج الدین ریزہ نے الٰہی (امیر خسرو) کی مدح میں کیا ہے۔ شمساکنوں بکام دل دوستاں شہی فرمان وہ ممالک ہندوستان شہیاس میں ان کے (امیر خسرو) عہدۂ دبیر الانشا کی طرف اشارہ ہے" ( ١٩٥٥ء، اختر (قاضی احمد میاں)، مقالات، ٤٩ )
اشتقاق
فارسی زبان کے لفظ 'دبیر' کے ساتھ عربی زبان سے اسم 'انشا' بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے اس طرح یہ مرکب اضافی بنا۔ اردو میں ١٩٥٥ء کو قاضی احمد میاں اختر کے مقالات میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں